وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مہاراجہ سورج مل کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 FEB 2022 3:02PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، مہاراجہ سورج مل کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’عظیم یودھااورعوام الناس کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مہاراجہ سورج مل جی کو ان کی جینتی پر میرا شت-شت نمن۔‘‘
"महान योद्धा और जन-जन के लिए अपना जीवन समर्पित करने वाले महाराजा सूरजमल जी को उनकी जयंती पर मेरा शत-शत नमन।"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا ع۔ر ا۔
U-1571
(ریلیز آئی ڈی: 1798072)
وزیٹر کاؤنٹر : 229
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam