صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 09 FEB 2022 9:13AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 170.87  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 8,92,828  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 2.11  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 96.70 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,72,211 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,10,12,869 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 71,365 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (4.54 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (7.57فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 74.46 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران15,71,726 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

ش ح ۔ س ب ۔رض

U. No.1331


(Release ID: 1796735) Visitor Counter : 154