وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی انڈر 19 عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 FEB 2022 10:06AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،06 فروری، 2022/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی یو 19 عالمی کپ جیتنے کے لئے مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’انتہائی قابل فخر ہیں ہمارے نوجوان کرکٹرز ۔ آئی سی سی یو 19 عالمی کپ جیتنے کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ ٹورنامنٹ میں انھوں نے بڑی جرأت مندی کا مظاہرہ کیا۔ اعلی سطح پر ان کی شاندار کارکردگی ظاہر کرتی ہے کہ ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل محفوظ قابل اعتماد ہاتھوں میں ہے۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:1202
(ریلیز آئی ڈی: 1795883)
وزیٹر کاؤنٹر : 199
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam