سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
صرف آٹومیٹڈ ٹیسٹنگ اسٹیشن کے ذریعے گاڑیوں کی لازمی فٹنس سے متعلق ڈرافٹ نوٹیفکیشن جاری
Posted On:
04 FEB 2022 12:15PM by PIB Delhi
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے شناخت ، ریگولیشن اور خود کار ٹیسٹنگ اسٹیشن کے کنٹرول کے لئے ضابطہ 175 کے مطابق رجسٹرڈ خود کار ٹیسٹنگ اسٹیشن کے ذریعہ ہی گاڑیوں کی لازمی فٹنس سے متعلق عوامی رائے کے لیے ڈرافٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے:
(i) یکم اپریل 2023 سے مال ڈھونے والی بھاری گاڑیوں / مسافروں کو لے جانے والی بھاری گاڑیوں کے لیے، اور
(ii) درمیانہ درجے کی سامان ڈھونے والی گاڑیوں/ درمیانہ درجے کی مسافر موٹر گاڑیوں اور ہلکی موٹر گاڑیوں (ٹرانسپورٹ) کے لئے یکم جون 2024 سے نافذ العمل ہے۔
Click here to see Draft notification
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ف ا۔ ن ا۔
U- 1121
(Release ID: 1795398)