صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 164.44  کروڑ سے زیادہ ہوگئی




گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران57  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.60 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,51,209  نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد21,05,611 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 17.47  فیصد ہے

Posted On: 28 JAN 2022 9:27AM by PIB Delhi

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 57 لاکھ سے زیادہ (57,35,692) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 164.44 کروڑ (1,64,44,73,216) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 1,79,63,318سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلاٹیکہ

1,03,94,126

دوسرا ٹیکہ

98,43,955

احتیاطی ٹیکہ

30,80,268

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,93,178

دوسرا ٹیکہ

1,71,87,122

احتیاطی ٹیکہ

32,72,230

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

4,43,89,137

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,79,34,926

دوسرا ٹیکہ

39,72,72,807

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,97,31,083

دوسرا ٹیکہ

16,90,68,145

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,44,86,134

دوسرا ٹیکہ

10,54,31,161

احتیاطی ٹیکہ

39,88,944

احتیاطی ٹیکوں  کی مجموعی تعداد

 

میزان

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 3,47,443 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,80,24,771ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.60   فیصد ہے ۔

 

1.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,51,209 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

 

2.jpg

 

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 21,05,611 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض  5.18 فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 15,82,307ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 72.37 کروڑ سے زیادہ (72,37,48,555 ) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 17.47فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 15.88 فیصد درج کی گئی-

 

4.jpg

 

*************

 

 

ش ح ۔ س ک۔ رض

U. No.800

 


(Release ID: 1793154) Visitor Counter : 191