وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ہماچل پردیش  کے یوم تاسیس کے موقع پر ،ریاست کے عوام کو مبارک باد دی

Posted On: 25 JAN 2022 10:24AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش  کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘ہماچل پردیش کے سبھی لوگوں کو مکمل ریاست کے دن کے موقع پر بہت بہت نیک خواہشات۔ میری تمنا ہے کہ فطرت کی گود میں آباد یہ ریاست مسلسل ترقی کی راہ پر آگے بڑھتی رہے اور ملک کی ترقی میں بھی  اپنا اہم تعاون دیتی رہے’’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-ف ا - ق ر)

U-706



(Release ID: 1792364) Visitor Counter : 180