وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شری بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JAN 2022 9:36AM by PIB Delhi
نئی دہلی:23 جنوری،2022۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی (یوم پیدائش) پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘میں شری بالاصاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں ہمیشہ ایک غیرمعمولی لیڈر کے طور پر یاد رکھا جائے گا جو ہمیشہ لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے’’۔
-----------------------
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO: 653
(ریلیز آئی ڈی: 1791911)
وزیٹر کاؤنٹر : 179
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada