وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ریلوے کے وزیر سے بات کی اور مغربی بنگال میں ریل حادثہ سے پیداشدہ صورت حال کا جائزہ لیا
Posted On:
13 JAN 2022 8:44PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 13/جنوری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو سے بات کی اور مغربی بنگال میں ٹرین حادثہ سے پیدا شدہ صورت حال کا جائزہ لیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو سے بات کی اور مغربی بنگال میں ٹرین حادثہ سے پیدا شدہ صورت حال کا جائزہ لیا۔ میرے خیالات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کو جلد شفایابی ملے۔‘‘
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO.390
(Release ID: 1789803)
Visitor Counter : 165
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam