وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے لوہڑی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 JAN 2022 6:01PM by PIB Delhi
نئی دہلی،13؍جنوری؍2022:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہڑی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا۔
’’آپ سب کو لوہڑی کی دلی مبارکباد؛
میں سبھی لوگوں کی اچھی صحت اور بہتری کے لئے دعا کرتاہوں۔ بھگوان کرے یہ خاص دن ہمارے سماج میں بھائی چارے کے جذبے کو مزید فروغ دے۔‘‘
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 384)
(ریلیز آئی ڈی: 1789713)
وزیٹر کاؤنٹر : 193
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam