صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 154.61 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   76 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال  95.59  فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,47,417 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت  میں سردست  زیر علاج مریضوں کی تعداد 11,17,531 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح    10.80فیصد ہے

Posted On: 13 JAN 2022 9:27AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 76  لاکھ سے زیادہ     (76,32,024) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  154.61  کروڑ   (1,54,61,39,465) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,65,65,942سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,89,656

دوسری خوراک

97,62,630

احتیاطی خوراک

12,31,290

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,88,234

دوسری خوراک

1,70,15,545

احتیاطی خوراک

8,02,342

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,98,74,770

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51,99,17,611

دوسری خوراک

36,06,28,410

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,68,29,458

دوسری خوراک

15,85,74,172

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,26,70,450

دوسری خوراک

9,94,15,144

احتیاطی خوراک

6,39,753

احتیاطی خوراک

26,73,385

مجموعی تعداد

1,54,61,39,465

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران  84,825   مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,47,15,361  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 95.59   فیصد ہے ۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   2,47,417 معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد11,17,531فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض   3.08  فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 18,86,935 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  69.73  کروڑ  سے زیادہ  (69,73,11,627) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  10.80فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 13.11  فیصد  درج کی گئی-

 

****************

 

(ش ح۔س ب ۔رض )

Uno:357


(Release ID: 1789579) Visitor Counter : 241