صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد147.72کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 96 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.01 فیصد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58,097 نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2,14,004 ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 2.60فیصد ہے
Posted On:
05 JAN 2022 10:12AM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 96 لاکھ سے زیادہ (96,43,238) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 147.72 کروڑ (147,72,08,846) کو پار گئی۔ یہ ٹیکہ کاری 1,58,21,510سیشنوں میں انجام دی گئی۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,88,424
|
دوسری خوراک
|
97,24,352
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,86,432
|
دوسری خوراک
|
1,69,24,656
|
15سے18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
85,11,766
|
18سے44سال کی عمر کے افراد
|
دوسری خوراک
|
|
پہلی خوراک
|
50,52,85,581
|
45سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
دوسری خوراک
|
341284803
|
پہلی خوراک
|
195245545
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
دوسری خوراک
|
15,31,22,132
|
پہلی خوراک
|
12,18,11,698
|
دوسری خوراک
|
96523457
|
میزان
|
1,47,72,08,846
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 15,389 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,43,21,803 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.01 فیصد ہے جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران58,097نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد2,14,004 ہے ۔ فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض 0.61 فیصد ہے۔
جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 13,88,647 ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 68.38 کروڑ سے زیادہ (68,38,17,242) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 2.60فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 4.18 فیصد درج کی گئی-
****************
(ش ح۔س ب ۔رض )
Uno:109
(Release ID: 1787598)
Visitor Counter : 229