وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی

Posted On: 01 JAN 2022 12:07PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،یکم جنوری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’2022 مبارک

دعاگو ہوں کہ یہ سال سبھی کی زندگیوں میں ڈھیروں خوشیاں اور بہتر صحت لے کر آئے۔

ہم  ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں پر جائیں اور اپنے عظیم مجاہدین آزادی کے خوابوں کوپورا کے لئے مزید محنت کریں۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (01.01.2022)

U NO:10

 


(Release ID: 1786757) Visitor Counter : 134