وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

چھیالیس ویں جی ایس ٹی کونسل میٹنگ کی سفارشات


ٹکسٹائلز سیکٹر میں موجودہ جی ایس ٹی شرح یکم جنوری 2022 سے آگے جاری رہے گی

Posted On: 31 DEC 2021 4:29PM by PIB Delhi

جی ایس ٹی کونسل کی 46 ویں میٹنگ آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور محترمہ نرملا سیتا رمن کی سربراہی میں ہوئی۔

جی ایس ٹی کونسل نے 46 ویں جی ایس ٹی کونسل میٹنگ میں سفارش کردہ ٹکسٹائلز میں شرحوں کی تبدیلی کے فیصلے کو مؤخر کرنے کی سفارش کی ہے۔ اس کے نتیجے میں ٹکسٹائلز شعبے کی موجودہ جی ایس ٹی شرحیں یکم جنوری 2022 کے بعد بھی جاری رہیں گی۔

****

 

U.No:15022

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1786633) Visitor Counter : 234