وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے ممبر ڈاکٹر مہیندر پرساد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 27 DEC 2021 11:22AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے ممبر ڈاکٹر مہیندر پرتاپ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ :

راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیندر پرساد کے انتقال پر انہیں صدمہ ہوا ہے ۔انہوں نے کئی سال تک پارلیمنٹ  میں خدمت انجام دیں اور وہ کئی طبقوں کی خدمت کرنے میں پیش پیش تھے۔انہوں نے ہمیشہ بہار اور اس کے عوام کی بھلائی کی بات کی، میں ان کے کنبے کے تئیں تعزیت پیش کرتا ہوں اوم شانتی۔

 

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ ح ا ۔ م ش

U. No.14847


(Release ID: 1785440) Visitor Counter : 199