وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کو ان کی جینتی پر یاد کیا

Posted On: 25 DEC 2021 9:37AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،25 دسمبر،2021/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر عظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

आदरणीय अटल जी को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन।

’’عزت مآب اٹل جی کو ان کی جینتی پر صد صد سلام۔

اٹل جی کو ان کی جینتی پر یاد کررہا ہوں۔ دیش کے تئیں ان کی عظیم خدمات سے ہمیں ترغیب حاصل ہوتی ہے۔ انھوں  بھارت کو طاقتور کرنے اور ترقی یافتہ بنانے کے لئے اپنی زندگی  وقف کردی۔

 ان کے ترقیاتی اقدامات نے لاکھوں ہندوستانیوں پر مثبت اثر ڈالا ہے‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:14789

 



(Release ID: 1785067) Visitor Counter : 143