وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نریندر مودی نے بیڈ منٹن کی عالمی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مشہور بیڈ منٹن کھلاڑی کدامبی سری کانت کو مبارکباد دی

Posted On: 20 DEC 2021 12:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈ منٹن میں عالمی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے بیڈ منٹن کے مشہور کھلاڑی کدامبی سری کانت کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

تاریخی چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے @کدامبی کو مبارکباد ۔اس جیت سے بہت سے کھلاڑیوں کو تحریک ملے گی اور وہ بیڈ منٹن میں مزید دلچسپی لیں گے۔

 

 

 

*************

 

 

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.14541


(Release ID: 1783368) Visitor Counter : 178