وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نےآندھراپردیش میں بس حادثہ کے متاثرین کےلئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کااعلان کیا ہے

Posted On: 15 DEC 2021 9:12PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری میں بس حادثہ کے متاثرین کے لئے وزیراعظم کےقومی راحتی فنڈ پی ایم این  آر ایف سے مالی امداد دینے کااعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے کہ :

‘‘پی ایم  @narendramodi نے آندھری پردیش کے مغربی گوداوری میں بس حادثہ میں  ہلاک ہونےوالے لوگوں کے اہل خانہ کے لئے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان  کیا ہے۔

 

****************

 

ش ح۔ح ا ۔ف ر

U.NO.14347


(Release ID: 1782086) Visitor Counter : 134