وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
15 DEC 2021 3:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کے انتقال پر گہر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’گروپ کیپٹن ورون سنگھ نے پورے فخر، شجاعت اور انتہائی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ملک کی خدمت کی۔ ان کی وفات سے میں کافی غم زدہ ہوں۔ ملک کے لیے ان کی بیش بہا خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں کو میری طرف سے تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:14327
(Release ID: 1781786)
Read this release in:
Tamil
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam