وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سردارپٹیل کو ان کی برسی کے موقع پریاد کیا

Posted On: 15 DEC 2021 11:21AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندمودی نے آج سردار پٹیل کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ سردار  پٹیل کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کررہا ہو، بھارت ہمیشہ ان کی ناقابل فراموش خدمات کے تئیں شکر گزار رہے گا۔ان کی قائدانہ اور انتظامی صلاحیتوں نیز ملک کے لئے ان کےذریعہ کی گئی لافانی خدمات بھی  ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی’’۔

 

 

ش ح۔س ک ۔ف ر

U.NO.14287



(Release ID: 1781616) Visitor Counter : 151