وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارت رتن بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈ کر کو مہا پرینوارن دوس پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 DEC 2021 9:57AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت رتن بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈ کر کو مہا پرینوارن دوس پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ وزیر اعظم نے بابا صاحب کو پارلیمنٹ میں گلہائے عقیدت بھی نذر کئے۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ :

भारत रत्न बाबासाहेब डॉ. भीमराव अम्बेडकर को उनके ‘महापरिनिर्वाण दिवस पर सादर श्रद्धांजलि। 

‘‘ڈاکٹر امبیڈ کر جی کو مہا پرینوارن دوس پر خراج عقیدت ۔’’

 

 

********

 

 

 

ش ح- ش ت- م ش

U. No.13788


(ریلیز آئی ڈی: 1778341) وزیٹر کاؤنٹر : 275