امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

تقریباً 18.17 لاکھ کسانو ں کو خریف مارکیٹنگ سیزن 22-2021 میں 57,032.03 کروڑ روپے کی کم از کم امدادی قیمت کی قدر کے ساتھ فائدہ ہوا ہے


جاری خریف مارکیٹنگ سیزن میں 290.98 میٹرک ٹن دھان کی خریداری کی گئی

چنڈی گڑھ، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ، تلنگانہ، راجستھان، کیرالہ، تمل ناڈو، بہار، اڈیشہ، مہاراشٹر اور آندھرا پردیش کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خریداری جاری ہے

168823.23 کروڑ روپے کی ایم ایس پی قدر کے ساتھ خریف مارکیٹنگ سیزن 21-2020 کے دوران کم از کم 13113417 کسانو ں کو فائدہ پہنچا

Posted On: 02 DEC 2021 10:17AM by PIB Delhi

نئی دہلی 2؍دسمبر 2021

سابقہ سالوں کی طرح موجودہ خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس) 22-2021 میں کسانوں سے ایم ایس پی پر دھان کی خریداری خوش اسلوبی سے جاری ہے۔

چنڈی گڑھ، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ، تلنگانہ، راجستھان، کیرالہ، تمل ناڈو، بہار، اڈیشہ، مہاراشٹر اور آندھرا پردیش کی خریداری کرنے والی ریاستوں اور مرکز  کے زیر انتظام علاقوں میں 30 نومبر 2021 تک خریف مارکیٹنگ سیزن 22-2021 میں 290.98 لاکھ میٹرک ٹن کی مقدار میں دھان کی خریداری کی گئی ہے۔ اب تک تقریباً 57,032.03 کروڑ روپے کی ایم ایس پی ویلیو کے ساتھ تقریباً 18.17 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔

اب تک پنجاب سے جاری خریف مارکیٹنگ سیزن میں زیادہ سے زیادہ خریداری کی گئی ہے۔ یہ خریداری 18685532 میٹرک ٹن ہے۔ اس کے بعد ہریانہ سے 5530596 میٹرک ٹن تک کی خریداری کی گئی اور اترپردیش سے 1242593 میٹرک ٹن تک کی خریداری کی گئی۔ دیگر ریاستوں میں خریداری میں تیزی آرہی ہے۔

خریف مارکیٹنگ سیزن 21-2020 میں 30 نومبر 2021 تک 168823.23 کروڑ روپے کی ایم ایس پی قدر کے ساتھ کم از کم 13113417 کسانوں کو فائدہ ہوا ہے اور 89419081 میٹرک ٹن کی خریداری کی گئی تھی۔

خریف مارکیٹنگ سیزن 22-2021 میں (30 نومبر 2021)تک؍01.12.2021 کو ریاست کے اعتبار سے دھان کی خریداری

ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

دھان کی خریداری (میٹرک ٹن میں)

فائدہ حاصل کرنے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی ویلیو (کروڑ روپے میں)

آندھرا پردیش

62266

4455

122.04

تلنگانہ

1613982

227939

3163.40

بہار

58755

7906

115.16

چنڈی گڑھ

27286

1781

53.48

گجرات

22042

5207

43.20

ہریانہ

5530596

299777

10839.97

ہماچل پردیش

24156

5086

47.35

جموں وکشمیر

29148

6447

57.13

کیرالہ

91503

35538

179.35

مہاراشٹر

16988

3886

33.30

اڈیشہ

3361

594

6.59

پنجاب

18685532

924299

36623.64

تمل ناڈو

527561

71311

1034.02

اترپردیش

1242593

166620

2435.48

اتراکھنڈ

1155402

56034

2264.59

راجستھان

6802

499

13.33

میزان

29097973

1817379

57032.03

خریف مارکیٹنگ سیزن 22-2021 میں (30 نومبر 2021)تک؍01.12.2021 کو ریاست کے اعتبار سے دھان کی خریداری

ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

دھان کی خریداری (میٹرک ٹن میں)

فائدہ حاصل کرنے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی ویلیو (کروڑ روپے میں)

آندھرا پردیش

8457609

805080

15967.97

تلنگانہ

14108787

2164354

26637.39

آسام

211615

20401

399.53

بہار

3558882

497097

6719.17

چنڈی گڑھ

28349

1575

53.52

چھتیس گڑھ

6973893

2053490

13166.71

دلی

0

0

0.00

گجرات

110244

23799

208.14

ہریانہ

5654735

549466

10676.14

ہماچل پردیش

0

0

0.00

جھارکھنڈ

629061

104092

1187.67

جموں وکشمیر

38119

7385

71.97

کرناٹک

206204

54319

389.31

کیرالہ

764885

252160

1444.10

مدھیہ پردیش

3726554

587223

7035.73

مہاراشٹر

1885038

624292

3558.95

اڈیشہ

7732713

1394647

14599.36

پڈوچیری

0

0

0.00

پنجاب

20282433

1057674

38293.23

این ای ایف (تریپورہ)

24239

14434

45.76

تمل ناڈو

4490222

852152

8477.54

یوپی (ایسٹ)

4287395

670136

8094.60

یوپی (ویسٹ)

2396882

352150

4525.31

ٹوٹل اپ

6684277

1022286

12619.91

اتراکھنڈ

1072158

78129

2024.23

مغربی بنگال

2779064

949362

5246.87

میزان

89419081

13113417

168823.23

**********

ش ح۔ ح ا۔ ع ر۔

U-13612



(Release ID: 1777133) Visitor Counter : 150