وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اندرون ملک ڈیزائن کردہ آئی این ایس وشاکھاپٹنم کے کا م شروع کرنے پر خوشی کااظہار کیا

प्रविष्टि तिथि: 21 NOV 2021 11:09PM by PIB Delhi

وزیراعظم نے آج اندرون ملک ڈیزائن کردہ آئی این ایس وشاکھاپٹنم کے کام شروع کرنے کی بنا پر اس دن کو ایک قابل افتخار دن قرار دیا۔وزیراعظم نے اس بات کابھی اعادہ کیا  کہ دفاعی شعبے کی تجدید کاری کی سمت میں کوششیں پوری طاقت  کے ساتھ مسلسل طورپر کی جاتی رہیں گی۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘آج کا دن دفاع کے شعبے میں آتم نربھر بننے کی سمت میں ہندوستان کی جستجو کے لئے فخر کادن ہے۔آئی این ایس وشاکھاپٹنم کو ہندوستانی بحریہ کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ اس کو دیسی ٹکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے اوریہ ہمارے سیکورٹی کے نظام کو مضبوط کرے گا۔ دفاعی شعبے کی جدید کاری کے لئے ہماری کوششیں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی’’۔

 

****************

(ش ح۔س ب ۔ ف ر)

U NO. 14016


(रिलीज़ आईडी: 1773863) आगंतुक पटल : 168
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Bengali , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam