وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ،جھارکھنڈ کے عوام کو، جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 NOV 2021 10:21AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام کو ، جھار کھنڈ کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنی اس نیک خواہش کا اظہار کیا کہ بھگوان برسا منڈا کی یہ تاریخی سرزمین ترقی کے راستے پر آگے بڑھے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’جھار کھنڈ کے سبھی باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارک باد ۔ اپنے انفرادی ثقافت کے ساتھ تاریخی شناخت رکھنے والی بھگوان برسا منڈا کی یہ دھرتی ترقی کے سفر میں آگے بڑھے، یہی میری تمنا ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح۔ س ب۔ ق ر )
U.NO. 12869
(ریلیز آئی ڈی: 1771838)
وزیٹر کاؤنٹر : 243
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam