صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ۱۱ نومبر کو راشٹرپتی بھون میں گورنروں اور لیفٹننٹ گورنروں کی 51ویں کانفرنس کی صدارت کریں گے

Posted On: 08 NOV 2021 4:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،8 نومبر،2021

ہندوستان کے صدرجمہوریہ  جناب رام ناتھ کووند 11 نومبر 2021 کو راشٹرپتی بھون میں گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں کی51ویں کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ یہ چوتھی کانفرنس ہوگی جس کی صدارت صدرجمہوریہ جناب کووند کریں گے۔

تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں کے علاوہ نائب صدر، وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

 

<><><><><>

ش ح-ا م-ج

U.No. : 12630


(Release ID: 1770081) Visitor Counter : 201