صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 89.74 کروڑ سے متجاوز


گذشتہ 24 گھنٹے میں69.33  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح سردست 97.86 فیصد ہے؛ مارچ 202 کے بعد سے سبب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں24,354نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں  فی الحال(2,73,889)مریض زیر علاج ہیں، جومجموعی معاملوں کا 0.81 فیصد ہیں

متاثرہ معاملوں کی ہفتہ واری شرح (1.68 فیصد)ہے، جو پچھلے 99دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے

Posted On: 02 OCT 2021 9:42AM by PIB Delhi

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 69,33,838 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 89.74 کروڑ (89,74,81,554)کروڑ  سے تجاوز کرگئی ہے۔ ٹیکہ کاری کی  اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں87,06,441سیشنز منعقد کئے گئے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,73,287

دوسری خوراک

89,07,790

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,54,007

دوسری خوراک

1,50,47,392

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

36,35,39,734

دوسری خوراک

8,51,18,303

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16,03,02,227

دوسری خوراک

7,75,18,029

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,17,62,489

دوسری خوراک

5,65,58,296

مجموعی تعداد

89,74,81,554

          

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹے میں25,455 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )3,30,68,599ہوگئی ہے۔

جس کےنتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح  فی الحال 97.86 فیصد  ہوگئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سےزیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002WWVX.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل97دنوں سے یومیہنئے کیس50,000 سے  بھی کم  درج کئے جانے کا رجحان سامنے آیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن24,354 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003HGC8.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2,73,889ہے،جو 197 دنوں سے سب سے کم ہیں۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال   ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.81 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004O2ZW.jpg

ملک بھر میں  نمونوں کی جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج  کیا جارہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر14,29,258ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر57.19 کروڑ سے زیادہ(57,19,94,990) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.68 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ99 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح  ایک دن میں متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال1.70فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے 33 دنوں سے3فیصد سے بھی نیچے ہے اور مسلسل 116 دنوں سے  یہ شرح 5 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0059FMP.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 9623


(Release ID: 1765430) Visitor Counter : 222