وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے اترا کھنڈ کے حصوں میں بھاری بارش کے باعث زندگیوں کے زیاں پر غم کا اظہار کیا

Posted On: 19 OCT 2021 9:11PM by PIB Delhi

وزیراعظم نے اترا کھنڈ کے حصوں میں بھاری بارش کے باعث زندگیوں کے زیاں پر غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘مجھے  اترا کھنڈ کے حصوں میں زبردست  بارش کے باعث  انسانی  زندگیوں کے زیاں پر  گہرا  دکھ ہے۔ امید ہے کہ زخمی  جلد ہی  صحت یاب ہو جائیں گے۔ جو لوگ متاثر ہوئے ہیں، ان کی مدد کے لئے بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ میں ہر ایک کے تحفظ  اور  تندرستی کے لئے دعا کرتا ہوں’’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- اع- ق ر)

U-12017



(Release ID: 1765041) Visitor Counter : 114