صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
19 OCT 2021 9:13AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،19 اکتوبر، 2021/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک98.67 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 13,058 نئے معاملے سامنے آئے ہیں؛ جو 231 دنوں میں سب سے کم ہیں۔
شفایابی کی شرح فی الحال98.14 فیصد ہے اور یہ مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,470مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,34,58,801 ہوگئی ہے
زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.54 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,83,118ہے، جو 227 دنوں میں سب سے کم ہیں
ٹیسٹ کے بعدمتاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.36 فیصد)ہے جو گذشتہ 116 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے
ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.11 فیصد) ہے، جو پچھلے 50 دنوں سے 3 فیصد کم ہے
مجموعی طور پر اب تک 59.31 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر (19.10.2021)
U NO:11095
(Release ID: 1764882)
Visitor Counter : 186