وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جونس گہر اسٹور کو ناروے کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
Posted On:
16 OCT 2021 9:25PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 16 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جونس گہر اسٹور کو ناروے کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛
"جونس گہراسٹور، ناروے کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پرآپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ہندوستان اور ناروے کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-11040
(Release ID: 1764498)
Visitor Counter : 183
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam