وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے 24 اکتوبر کو پیش ہونے والے’ من کی بات‘ پروگرام کے لئے شہریوں سے اپنے خیالات مشترک کرنے کو کہا ہے
Posted On:
16 OCT 2021 9:45AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 اکتوبر 2021 بروز اتوار کو پیش ہونے والے من کی بات کے 82ویں ایپی سوڈ کے لئے شہریوں سے اپنے خیالات مشترک کرنے کو کہا ہے۔ من کی بات کے لئے آپ اپنے خیالات NaMo App، @mygovindiaیا 100-11-7800 پر اپنے کو پیغام کوریکارڈ کرکے شئیر سکتے ہیں۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’# من کی بات پروگرام، اس ماہ 24 تاریخ کو پیش کیاجائے گا۔ اس ماہ کے ایپی سوڈ کے لئے آپ سب کو اپنے خیالات مشترک کرنے کے لئے مدعو کرتا ہوں۔ اپنے خیالات NaMo App، @mygovindia پر تحریر کریں یا 1800-11-7800 ڈائل کرکے اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔ ‘‘
*****
ش ح۔ ن ر (16.10.2021)
U NO:11009
(Release ID: 1764279)
Visitor Counter : 168
Read this release in:
Tamil
,
Telugu
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Kannada
,
Malayalam