وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سبھی کو وجے دشمی کی مبارکباد دی

Posted On: 15 OCT 2021 8:49AM by PIB Delhi

نئی دہلی :15 ؍اکتوبر2021:

وزیراعطم جناب نریندر مودی نے  وجے دشمی کے موقع پر سبھی لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ؛

’’ وجے دشمی کے مبارک موقع پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد  ۔

************

ش ح۔ف ا ۔ م  ص

(U: 10086)



(Release ID: 1764154) Visitor Counter : 151