وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2021 8:50AM by PIB Delhi
نئی دہلی :15 ؍اکتوبر2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛
میزائل مین کے طور پر معروف ملک کے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جی کو ان کی جینتی پر سلام عقیدت ۔ انہوں نے اپنی زندگی بھارت کو مضبوط ، خوشحال اور اہل بنانے میں وقف کر دی۔ ہم وطنوں کے لیے وہ ہمیشہ باعث تحریک رہیں گے ۔ ‘‘
************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 10085)
(ریلیز آئی ڈی: 1764153)
وزیٹر کاؤنٹر : 256
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam