کوئلے کی وزارت
تھرمل پلانٹوں کو دو ملین ٹن سے زیادہ کوئلے کی سپلائی درج کی گئی:مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی
کوئلے کی سپلائی کو مزید بڑھانے کی کوشش تیز کی گئی
Posted On:
13 OCT 2021 3:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی،13اکتوبر؍2021:
کوئلہ، کانکنی اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے تھرمل پاور پلانٹوں کو تمام ذرائع سے کوئلے کی سپلائی میں اضافے پر مسرت کا اظہار کیا۔
جناب پرہلاد جوشی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کل کول انڈیا لمٹیڈ سے مجموعی طورپر کوئلے کی سپلائی دو ملین ٹن سے زیادہ درج کی گئی ہے۔جناب جوشی نے یہ بھی کہا کہ پاور پلانٹوں کے پاس وافر ذخیرہ یقینی بنانے کےلئے پاور پلانٹوں کو کوئلے کی سپلائی میں اور بھی اضافہ کیا جائے گا۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 10031)
(Release ID: 1763694)
Visitor Counter : 229