سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
ای 12 اور ای 15 ایندھنوں کے لئے وسیع اخراج کے اسٹینڈرڈ کا نوٹیفکیشن
Posted On:
13 OCT 2021 2:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی:13؍اکتوبر2021:
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے جی ایس آر 728 (ای)، مورخہ 11 اکتوبر ،2021 کے تحت ای 12 (گیسولین کے ساتھ 12 فیصد ایتھنول) اور ای 15 (گیسولین کے ساتھ 15 فیصد ایتھنول 12) ایندھنوں کے لئے وسیع اخراج کے اسٹینڈرڈ کو نوٹیفائی کیا ہے۔ یہ آٹوموٹیو صنعت کو ای 12 اور ای 15 کی تعمیر کرنے والی موٹرگاڑیوں کو بنانے کا اہل بنائے گا۔
Click here to see Notification
************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 10030)
(Release ID: 1763643)
Visitor Counter : 179