وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے درگا اشٹمی پر سب کو مبارکباد دی

Posted On: 13 OCT 2021 10:19AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے درگا اشٹمی کے موقع پراہلِ وطن کو   نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ماں درگا کے آشرواد (دعائیں) ہمیشہ ہم سب پر قائم رہے اور ان کے آشرواد سے ہمارے سماج میں مزید خوشیاں، صحت وتندرستی اور خوشحالی بنی رہے۔

اپنے ٹویٹ کی ایک سریز میں  وزیراعظم نے کہا:

 

*************

( ش ح  ۔ ش ت۔ش )

U.NO. 10011

 



(Release ID: 1763520) Visitor Counter : 167