وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے

Posted On: 11 OCT 2021 10:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت، وہ ایک غیرمعمولی شخصیت کے حامل تھے۔ جنہوں نے بھارت کی تاریخ   پرانمٹ چھاپ چھوڑی ہے۔ انہوں نے خود کو عوام کی فلاح وبہبود سے متعلق پہل قدمیوں کے لئے وقف کردیا تھا اور وہ بھارت کی جمہوری اقدار کےتحفظ  میں پیش پیش رہے۔ ہم نے ان کے نظریات سے شدید ترغیب حاصل کی ہے’’۔

 

 

****************

 

(ش ح۔ع م ۔ رض)

U NO. 9929



(Release ID: 1762868) Visitor Counter : 123