وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بھارت رتن ناناجی دیش مکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 OCT 2021 10:04AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت رتن یافتہ نانا جی دیش مکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :
‘‘عظیم سوچ رکھنے والے بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی جینتی پرپرنام ۔ انہوں نے ہمارے گاؤوں کی ترقی اور محنتی کسانوں کو بااختیار بنانے کے لئے خود کو وقف کیا۔وزیراعظم نے ناناجی دیش مکھ کی صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر 2007 میں دی گئی تقریر کو مشترک کیا ۔ . https://t.co/KeWUhBvnPt https://t.co/jVkaRo4e9F"
*************
ش ح۔ ع ح ۔رم
U-9930
(ریلیز آئی ڈی: 1762846)
وزیٹر کاؤنٹر : 187
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam