وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بھائی تارو سنگھ جی کی جینتی پر انہیں یاد کیا

Posted On: 09 OCT 2021 2:56PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  بھائی تارو سنگھ جی کو ان کی  جینتی پر  خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کیا:

’’بھائی تارو سنگھ جی کیو  ان کی جینتی  پر یاد کررہا ہوں۔ آنے والی نسلیں ان کی بہادری کو کبھی فراموش نہیں کرپائیں گی۔ سچائی اور انصاف کے لئے  ان کی اٹوٹ عہد بندی  بہت زیادہ تحریک دینے والی ہے۔‘‘

***

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔10۔09)

U-9883



(Release ID: 1762519) Visitor Counter : 145