وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ماں چندرگھنٹا کے آگے سر عقیدت خم کیا

Posted On: 09 OCT 2021 8:15AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماں چندر گھنٹا سے دعا کی ہے کہ وہ اپنے تمام عقیدت مندوں کو منفی طاقتوں پر فتحیابی کی طاقت عطا کرے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ماں چندر گھنٹا کے قدموں میں سر عقیدت خم ۔ دیوی چندر گھنٹا اپنے سبھی عقیدتمندوں کو منفی طاقت پر فتح  کے لئے  دعا دے۔ اس موقع پر ان کی عقیدت میں ایک ثنا‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (09.10.2021)

U NO:9871

 


(Release ID: 1762363) Visitor Counter : 200