وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کرناٹک میں ایک مکان زمین بوس ہونے کے

سبب جانوں کے اتلاف پر تعزیت کی ہے، انہوں نے متاثرین کے لئے پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کی منظوری د ی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 OCT 2021 1:28PM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک میں بیلگاوی کے مقام پر ایک مکان منہدم ہونے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے پرائم منسٹر نیشنل ریلیف فنڈ( پی ایم این آر ایف) سے متاثرین کے لئے مالی امداد کی بھی منظوری دی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر  نے ٹویٹ کیا:

‘‘ کرناٹک میں بیلگاوی کے مقام پر  ایک مکان زمین بوس ہونے کے سبب جانوں کااتلاف افسوسناک ہے۔ غم کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار پسماندگان کے ساتھ ہیں۔ فوت ہونے والے ہرفرد کے نزدیکی رشتہ دار کو پی ایم این آر ایف سے دو۔ دو لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گیPM @narendramodi’’۔

 

****************

 

(ش ح۔ع م ۔ رض)

U NO. 9804


(ریلیز آئی ڈی: 1761733) وزیٹر کاؤنٹر : 172