وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اترپردیش میں سڑک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کی، متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے نقدمالی امداد کو منظوری دی
Posted On:
07 OCT 2021 11:35AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے بارہ بانکی ضلع میں ایک سڑک حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ معزز وزیر اعظم نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف)سے نقد مالی امداد کی منظوری بھی دی ہے۔
اس تعلق سے وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:
"اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع میں سڑک حادثے سے غمزدہ ہوں ۔اس حادثے میں اپنی جان گنوانے والوں کے لواحقین سے گہری تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف)سے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کوعلاج و معالجے کے لیے 50،000 روپے دیئے جائیں گے''۔ PM @narendramodi"
****************
ش ح - س ک
U. NO. 9799
07.10.2021
(Release ID: 1761676)
Visitor Counter : 155
Read this release in:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam