وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مہالیہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 OCT 2021 9:50AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہالیہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘شوبھو مہالیہ!
ہم ماں درگا کے آگے سربہ سجود ہوتے ہیں اوراس کرۂ ارض اور ہمارے شہریوں کی خیروعافیت کے لئے ان کے آشیرواد کے خواستگار ہیں۔ خداکرے کہ آنے والے دنوں میں ہر شخص خوش وخرم اور صحت مندر ہے۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ ع م۔ش )
(06-10-2021 )
U.NO. 9754
(ریلیز آئی ڈی: 1761349)
وزیٹر کاؤنٹر : 241
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam