وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی صدرجمہوریہ کو ان کے یوم ولادت پرمبارکباد
Posted On:
01 OCT 2021 9:59AM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم؍ اکتوبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووند کو ان کے یوم ولادت پرمبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہاہے ؛
‘‘راشٹرپتی جی کو یوم ولادت کی مبارکباد۔اپنی منکسرالمزاج شخصیت کی وجہ سے وہ پورے ملک کےعوام میں مقبول عام ہیں ۔ معاشرے کے ناداراورحاشیئے پرزندگی بسرکرنے والے طبقات کو بااختیاربنانے پران کی توجہ مثالی حیثیت رکھتی ہے ۔ خداآپ کو صحت وتندرستی کے ساتھ طویل عمرعطافرمائے ۔ ’’
****************
ش ح۔ ع ح ۔ع آ
01.10.2021
U. NO. 9575
(Release ID: 1759863)
Visitor Counter : 200
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam