وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 26 SEP 2021 3:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 26 ستمبر 2021

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہمارے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن کو یوم پیدائش کی مبارکباد۔ میں ان کی طویل عمر اور بہترین صحت کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

*****

 

ش ح ۔اب ن۔ م ف

U:9405


(Release ID: 1758334)