صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 26 SEP 2021 9:22AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،26 ستمبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک85.60 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.90 فیصد ہے

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  3,03,476 ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں  28,326 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال97.77  فیصد ہے؛  مارچ 2020کے بعدیہ سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26,032مریض شفا یاب ہوئے ہیں، جس سے شفایایابی کی تعداد بڑھ کر 3,29,02,351 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.98 فیصد)ہے جو گذشتہ 93 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.90 فیصد) ہے،  جو پچھلے 27 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 56.32 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر

1758197U NO:


(Release ID: 1758201) Visitor Counter : 194