وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
23 SEP 2021 4:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 23 ستمبر 2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کو آج ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر جی کو ان کے یوم پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت۔ ملک اور سماج کو راہ دکھانے والی ان کی نظمیں ہر پیڑھی کے لئے باعث ترغیب بنی رہیں گی۔‘‘
*****
ش ح ۔اب ن۔ م ف
U:9315
(रिलीज़ आईडी: 1757364)
आगंतुक पटल : 268
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam