وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے بھگوان وشوکرما جینتی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 17 SEP 2021 11:27AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان وشوکرما کی جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا:

''بھگوان وشوکرما کی جینتی کے مبارک موقع پر آپ تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد۔باشندگان ملک پر دیو شلپی کی نظر کرم ہمیشہ برقرار رہے اور ملک ترقی اور خوشحالی کی نت نئی اونچائیوں کو حاصل کرتا رہے۔''

**************

 

 

ش ح -  س ک

 

U. NO. 9098

 



(Release ID: 1755656) Visitor Counter : 153