صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 11 SEP 2021 9:43AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک73.05 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33,376 نئے معاملے سامنے آئے  ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا 1.18 فیصد ہے

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد فی الحال3,91,516ہے

فی  الحال شفایابی کی شرح97.49 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران32,198مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,23,74,497 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.26 فیصد)ہے جو گذشتہ78 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.10 فیصد) ہے،  جو پچھلے 12 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 54.01کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:8881



(Release ID: 1754081) Visitor Counter : 135