وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 07 SEP 2021 3:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی:07؍ستمبر2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب(تہوار) کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی  ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا:

''"سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب کے موقع پر مبارکباد ، جن کے عظیم ترین اصول، ہمدردی و اخوت پر زور ، انصاف اور مساوات پر مبنی تعلیمات پوری انسانیت کی رہنمائی کرتی ہیں"۔

 

 

**************

 

 

 

ش ح -   و ا۔ س ک

U. NO. 8742



(Release ID: 1752821) Visitor Counter : 205