وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ‘‘روش حشناہ’’ کے موقع پر پوری دنیا میں یہودیوں کو مبارکباد دی

Posted On: 07 SEP 2021 10:49AM by PIB Delhi

 نئی، 07اگست 2021/

وزیراعظم نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیت ، اسرائیل  کے دوست عوام اور پوری دنیا میں موجود یہودیوں کی ‘‘ روش حشناہ’’ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ میں کہا ہے:

‘‘ وزیراعظم @naftalibennett,کو اسرائیل کے دوستوں کو اور پوری دنیا میں آج ‘‘روش حشناہ ’’ کا جشن منانے والے یہودیوں کو بہت بہت مبارکباد۔

*******

ش ح – و ا۔ م ف

u-8735

 


(Release ID: 1752756) Visitor Counter : 205