وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈ منٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر کرشنا ناگر کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 SEP 2021 10:20AM by PIB Delhi
ئی دہلی، 5 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈ منٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر کرشنا ناگر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ٹوکیو پیرالمپکس میں اپنے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے شاندار مظاہرے کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔کرشنا ناگر کے غیر معمولی مظاہرے سے ہر ایک ہندوستانی کے چہرے پر مسکراہٹ آئی ہے۔ گولڈ میڈل جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ میں ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ #Praise4Para ‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-8647
(ریلیز آئی ڈی: 1752233)
وزیٹر کاؤنٹر : 243
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam